مائیکروسافٹ کا پاکستان میں ‘اسکلز فار جابز مائیکرو ڈگری پروگرام’ کا آغاز
مائیکروسافٹ نے پاکستان میں نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی عالمی سطح کی مہارتیں فراہم کرنے کے لیے اپنے 'اسکلز فار جابز مائیکرو ڈگری پروگرام' کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ یہ پروگرام پاکستانی انوجوانوں کو بدلتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے او ر ان کے لیے بین الاقوامی روزگار کے مواقع بڑھانے کااہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ پروگرام…
Read More...