پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے دنیا کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی مذہبی آزادی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ان کی ناقابلِ فراموش خدمات کو قومی اثاثہ سمجھا جاتا ہے۔
اقلیتوں کو تمام شہری و مذہبی حقوق حاصل ہیں
شہباز شریف نے اس بات…
Read More...