ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے:سرفراز بگٹی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منعقدہ قومی استحکام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ دشمن خطے میں خانہ جنگی چاہتا ہے جسے پاکستان کے عوام مل کر ناکام بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام نے قیام پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا اور پاکستان کی سالمیت میں بلوچستان کی شمولیت نے ملک کو مکمل بنایا۔
دشمن کی…
Read More...