پاکستان

انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات ، دو طرفہ دفاعی تعاون کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صدام حسین) انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) جعفری شمس الدین کی قیادت میں اعلی ٰسطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ یہ اعلیٰ سطحی ملاقات جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر کے حالیہ دورۂ پاکستان کے تسلسل کا ایک اہم جزو ہے جس میں دونوں  ممالک کی فضائی…
Read More...