بنیان المرصوص میں کامیابی امن کی جیت ہے، پاکستان نے ہمیشہ جنگ پر امن کو ترجیح دی: ڈی جی آئی ایس پی آر
کراچی – ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ "بنیان المرصوص" میں کامیابی امن کی جیت ہے، اور پاکستان نے ہمیشہ جنگ کے بجائے امن کو فوقیت دی ہے۔
یہ بات انہوں نے سیلانی آئی ٹی پروگرام کراچی کے طلباء کے ساتھ ایک خصوصی نشست کے دوران کہی، جہاں طلباء نے ان کا پُرجوش استقبال کیا اور قومی، دفاعی اور سیکیورٹی امور پر مختلف سوالات کیے۔…
Read More...