جعفر ایکسپریس حملہ افغان سرزمین سے جڑا منصوبہ قرار، بھارت اور اسرائیل کے اقدامات کی شدید مذمت : دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ پاکستان کے خلاف بیرونی سازش کا نتیجہ تھا، جس کے روابط افغانستان سے جڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے تعلقات تھے، اور واقعے کے دوران کی گئی ٹریس شدہ کالز سے افغانستان میں موجود عناصر کا پتہ چلا ہے۔…
Read More...