پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا فیصلہ؛ پنجابی زبان کو تعلیم اور ثقافت میں مرکزی حثیت دینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گورننس، تعلیم، ماحولیاتی تحفظ، مزدور فلاح، کھیل، سیاحت اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے متعدد تاریخی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے پنجابی زبان کو صوبے کی تعلیمی، ثقافتی اور عوامی زندگی میں نمایاں مقام دینے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہر شعبے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی…
Read More...