پاکستان

پاکستان ترقی کی ناقابل واپسی راہ پر گامزن ہے: محمد اورنگزیب

ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس 2025 سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ’’فاصلوں میں کمی اور مستقبل کی تعمیر: پاکستان میں شمولیتی ترقی اور حکمرانی کا راستہ‘‘ کے عنوان سے پاکستان کی معاشی پیش رفت کو اجاگر کیا۔ اپنے خطاب میں وزیر خزانہ نے پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی کی راہ کا تفصیلی خاکہ پیش کیا اور…
Read More...