پاکستان

پاکستان دہشت گردی کے کسی بھی گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا :ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے کسی بھی گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا اور افغان رجیم کے بیانات کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں۔ ترجمان نے افغان طالبان حکومت کے بعد دہشت گردی میں اضافے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحمل کا مظاہرہ کرتا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اردن کے بادشاہ کے اعلیٰ سطحی دورۂ پاکستان کا بھی اعلان کیا گیا۔ دہشت…
Read More...