میرا لیڈر جب آپریشن کے خلاف ہے تو یہاں کوئی آپریشن نہیں کرسکتا:سہیل آفر یدی
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفر یدی نے حلف لینے کے بعد اپنے پہلے باقاعدہ خطاب میں سخت اور واضح پیغام دیا کہ یہ صوبہ "صرف عمران خان کا ہے" اور یہاں حکام کوئی ایسا آپریشن نہیں کریں گے جو پارٹی کے قائد کے موقف کے خلاف ہو۔ ایوان میں ان کے حلف کے موقع پر عمران خان کی تصویر ڈائس پر رکھی گئی تھی اور حکومتی ارکان نے جوش و جذبے کے ساتھ تقریر…
Read More...