پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تاجروں کو ایف بی آر کے سخت قوانین سے بچا لیا : گوہر اعجاز

سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کاروباری برادری کو ایف بی آر کے کالے قوانین سے محفوظ بنا دیا ہے۔ ٹیکس گزاروں کیلئے بڑی کامیابی ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ آج ٹیکس گزاروں کو ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نہ صرف تاجروں کی آواز سنی بلکہ ان کی عزت کو بھی…
Read More...