ٹیکس ریو نیو نہ بڑھا سکے تو تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں پر ٹیکس بڑھے گا : وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک اعشاریے بتدریج بہتر ہورہے ہیں، خسارے سرپلس میں تبدیل ہوچکے ہیں، ترسیلات زر میں مسلسل بہتری آرہی ہے، شرحِ سود میں کمی کے بعد Karachi inter-bank offered rate کائبور 13 فیصد تک نیچے آگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کو ملک کی قیادت اور اپنی کارکردگی بھی بہتر کرنا…
Read More...