سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا
پاکستان کی عدالتی تاریخ کا اہم موڑ — سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز، جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دونوں ججز نے اپنے چیمبرز خالی کر دیے، جبکہ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے پانچ صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دیا۔ ان کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم نے عدلیہ کی آزادی اور آئینی جمہوریت کی…
Read More...