پاکستان

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہ کی جائیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے کورٹ مارشل کے حوالے سے غیر ضروری قیاس آرائیاں بند ہونی چاہئیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ قانونی اور عدالتی عمل ہے، اور جیسے ہی اس پر فیصلہ آئے گا، قوم کو آگاہ کیا جائے گا۔ انہوں نے افغانستان، دہشت گردی، سوشل میڈیا مہمات اور صوبائی سیکیورٹی اقدامات…
Read More...