جعفر ایکسپریس پر حملہ: 80 یرغمال مسافروں کی رہائی، ڈرائیور زخمی
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) — بلوچستان میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے مسافروں میں سے 80 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔
وائس آف امریکہ کے مطابق رہائی پانے والے مسافروں کو کوئٹہ پہنچایا جا رہا ہے، جہاں ان کے اہل خانہ اور حکام موجود ہیں۔
یاد رہے کہ جعفر ایکسپریس کو کوئٹہ سے پشاور جاتے ہوئے ڈھاڈر مشکاف اسٹیشن کے قریب مسلح…
Read More...