اسرائیل کا ایران پر حملہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے:وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد – وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کی ایران پر کھلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ برادر اسلامی ملک ایران کے خلاف اسرائیلی حملہ ناقابل قبول اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اس جارحیت کے نتیجے میں سیکڑوں افراد شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
وزیراعظم نے بتایا کہ جنگ شروع…
Read More...