پاکستان نے بھارتی دفاعی مشیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، سفارتی تعلقات نچلی سطح پر لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے ناظم الامور گیتکا سری واستو کو دفتر خارجہ طلب کر کے بھارت کے حالیہ اقدامات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو ایک ڈی مارش بھی جاری کیا اور بھارت کے خلاف اپنے فیصلوں سے آگاہ کیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے دفاعی، نیول اور ایئر اتاشیوں کو ناپسندیدہ…
Read More...