’’نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینا ہوگی‘‘: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
لاہور – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر سطح پر شکست دینا اب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر نہ صرف معاشروں میں تقسیم اور انتشار کو ہوا دیتی ہیں بلکہ یہ رویے پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ تصور کیے جاتے ہیں۔…
Read More...