پاکستان

مستونگ حملے پر اعلیٰ قیادت کا شدید ردِعمل، قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستِ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد عناصر کا جلد قلع قمع کیا جائے گا۔ صدر زرداری نے اس بزدلانہ کارروائی کو پاکستان کے خلاف دشمن عناصر…
Read More...