پاکستان

یوم استحصال کشمیر پر امریکہ میں تقریب، مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی کنجی قرار

یومِ استحصالِ کشمیر کی چھٹی برسی کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن اور نیویارک میں پاکستانی قونصل خانے کے اشتراک سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شرکا نے غیر حل شدہ مسئلہ جموں و کشمیرکو جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔ سفیر عاصم افتخار کا خطاب اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے تقریب…
Read More...