پاکستان

جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کر لی

سپریم کورٹ کی سینئر جج جسٹس مسرت ہلالی نے خرابی صحت کے باعث وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کر لی ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت قائم ہونے والی نئی عدالت کیلئے ان کا نام زیرِ غور تھا، تاہم انہوں نے ذمہ داری سنبھالنے سے انکار کر دیا۔ جسٹس مسرت ہلالی  کا فیصلہ ذرائع کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کر لی ہے۔ان…
Read More...