پاکستان

برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس واکر نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دفاعی تعاون، علاقائی سیکیورٹی اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عزم پر تبادلہ خیال کیا۔ اہم ملاقات اور باہمی تعاونآئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،…
Read More...