ملک میں بڑھتی دہشتگردی وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے کے لیے مشاورت شروع کر دی
اسلام آباد: ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی (PNSC) کا اہم اجلاس بلانے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا یہ بند کمرہ اجلاس 19 یا 20 مارچ کو متوقع ہے، جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی اجلاس میں…
Read More...