پاکستان

ملک احمد خان بھچر کا ایوان میں دو ٹوک اعلان: ڈی سیٹ کریں یا جرمانہ، احتجاج نہیں رکے گا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے حکومت اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پر سخت تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت ہر حال میں احتجاج جاری رکھے گی، چاہے انہیں ڈی سیٹ کر دیا جائے یا جرمانے لگائے جائیں۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ان کی پارلیمانی جماعت کا باقاعدہ فیصلہ ہے کہ ایوان کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج…
Read More...