لاہور۔انار کلی کے علاقہ میں ٹریفک وارڈن نےدیکھا کہ دو افراد کی سواری پر کچھ زیادہ لوگ سوار ہیں لیکن بائیک قریب آنے پر انکشاف ہوا کہ اس پر زیادہ نہیں بلکہ بہت ہی زیادہ لوگ 9 بچے اور ایک موٹرسائیکل سوار یعنی مجموعی طور پر 10 افراد سوار تھے۔
لوہاری گیٹ کا رہائشی ابرار نعیم 9 بچوں کے ہمراہ سفر کر رہا تھا۔ وارڈن نے غفلت اور لاپرواہی پر اس کا 300 روپے کا چالان کردیا۔
ملک میں موٹرسائیکل پر سفر سستا ہے اور اسے غریبوں کی سواری کہا جاتا ہے۔ پھر ملک کے معاشی حالات کے باعث زیادہ کنبے والا شخص ٹیکسی یا دیگر ذرائع کا خرچ برداشت کرنے کا متحمل بھی نہیں ہوسکتا لیکن اس طرح سے 9 بچے سوار کرکے سفر کرنا ان بچوں کی قیمتی جان کو خطرے میں ڈالنا ہے جو بالکل نہیں کرنا چاہیے
fenofibrate 200mg us order fenofibrate 200mg online cheap oral fenofibrate 200mg
ketotifen 1 mg generic order zaditor 1 mg without prescription buy tofranil 75mg online cheap
minoxytop generic male ed drugs how to buy ed pills
buy acarbose pills griseofulvin 250 mg canada order generic griseofulvin 250mg