انسانی اسمگلر کو 147 سال قید اور 70 لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔

راولپنڈی: اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے امجد علی نے انسانی اسمگلنگ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم انسانی اسمگلر اور منی لانڈرر عاطف بخاری کو مجموعی طور پر 147 سال قید اور 70 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

مجرم کے خلاف ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے 22 مقدمات درج کیے تھے۔ عدالت نے تمام مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا، جس کے بعد مجرم اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.