وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا

پنجاب اسمبلی اجلاس کے بعد واپس جاتے ہوئے رانا ثنا اللہ کی گاڑی پر نامعلوم شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جو گاڑی کی ونڈ اسکرین پر لگا۔

لاہور : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔

پنجاب اسمبلی اجلاس کے بعد واپس جاتے ہوئے رانا ثنا اللہ کی گاڑی پر نامعلوم شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جو گاڑی کی ونڈ اسکرین پر لگا۔
رانا ثنا اللہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ہوئے تھے، ڈرائیور نے ایک لمحے کیلئے گاڑی روکی اور پھر آگے بڑھادی۔

Comments are closed.