اتفاق فاونڈری کا اکاونٹیٹ آرہا ہے کوئی اکانومیسٹ نہیں، شیخ رشید
وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا ہوا مفرور پانچ سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے۔ یہ چوری اور سینہ زوری ہے، شیخ رشید
اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید نے کہا کہ آڈیو وڈیو کی رسم شروع کرنے والے خود اس کی بھینٹ چڑگئے ہیں۔ اتفاق فاونڈری کا اکاونٹیٹ آرہا ہے کوئی اکانومیسٹ نہیں۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈان لیکس 2 بھی نکام ہو گئی مریم نشانہ ہے شہباز کو بچانا ہے۔ الٹی گنتی شروع ہو گئی اکتوبر کا انتظار کریں آپ نے گھر جانا ہے اور الیکشن کروانا ہے۔
آڈیو وڈیو کی رسم شروع کرنے والے خود اُس کی بھینٹ چڑ گئے اتفاق فاونڈری کا اکاونٹیٹ آ رہا ہے کوئی اکانومیسٹ نہیں ڈان لیکس 2 بھی نکام ہو گئی مریم نشانہ ہے شہباز کو بچانا ہے الٹی گنتی شروع ہو گئی اکتوبر کا انتظار کریں آپ نے گھر جانا ہے اور الیکشن کروانا ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 26, 2022
شیخ رشید نے کہا کہ پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائےگا۔ آئی ایم ایف کے باوجود اسحاق ڈار ڈالر بجلی گیس اور آٹے کا کیا کریں گیں جو مفتاح نہیں کر سکے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا ہوا مفرور پانچ سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے۔ یہ چوری اور سینہ زوری ہے۔
مفروروزیراعظم کےجہاز میں بھاگا اور5 سال بعدوزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے یہ چوری اور سینہ زوری ہے پی ڈی ایم کےمستقبل کا فیصلہ15 نومبر سے پہلے ہوجائےگا 12 گھنٹوں میں3آڈیولیکس کا وقت اہم اور تشیوش ناک ہےآئی ایم آف کے باوجوداسحاق ڈارڈالر بجلی گیس اور آٹےکاکیا کریں گئےجومفتا نہیں کرسکے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 26, 2022
شیخ رشید نے کہا کہ پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائےگا۔ 12 گھنٹوں میں 3 آڈیولیکس کا وقت اہم اور تشیوش ناک ہے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے باوجود اسحاق ڈار ڈالر بجلی گیس اور آٹے کا کیا کریں گیں جو مفتاح نہیں کر سکے۔
Comments are closed.