پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ الحمداللہ، عمران خان کا موقف حرف بہ حرف سچ ثابت ہوا۔
شہباز گل نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مریم صفدر صاحبہ کا شکریہ انہوں نے جو آڈیو لیک کی ہے خان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے وہ ثابت کرتی ہے کہ سائفر اصلی ہے ، سفیر نے ڈیمارچ دینے کا کہا، سائفر کو وزیراعظم سے چھپایا گیا تھا۔
https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1575054738902904832
شہباز گل کا کہنا تھا کہ سائفر کے بارے میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا موقف حرف بہ حرف سچ ثابت الحمداللہ۔
Comments are closed.