مبینہ بیٹی چھپانے کا کیس:عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 20 دسمبرکو
چیف جسٹس عامر فاروق 20 دسمبر کو کیس کی سماعت کرینگے،عدالت نے عمران خان کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کر رکھا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی کو چھپانے پرعمران خان کی نااہلی کےلئے دائر درخواست 20 دسمبر کو سماعت کےلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس عامر فاروق 20 دسمبر کو کیس کی سماعت کرینگے۔عدالت نے عمران خان کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کر رکھا ہے۔
Comments are closed.