لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے۔اب تین رکنی بینچ صرف عمل درآمد کا بینچ ہے۔
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی
Comments are closed.