اسلام آباد : حکومت نے بجلی تین ماہ کیلئے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ ۔ فیصلے سے بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
بجلی کمپنیوں کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت کے دوران نیپرا کا کہنا تھا کہ بجلی کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہہ ماہی کیلئے 95 ارب روپے مانگے تھے۔ کے الیکٹرک کے معاملے پر چیئرمین نیپرا نے ریمارکس دیئے کہ کے الیکٹرک کی سماعت پر بھرپور وقت دیا جاتا ہے۔ کراچی کے صارفین اکثر جذباتی ہو جاتے ہیں۔
Comments are closed.