اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ توسیع کی منظوری

چیف کمشنر اسلام آباد نے تعیناتی کی مدت میں توسیع کی درخواست دی تھی۔

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔

کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف کمشنر اسلام آباد نے تعیناتی کی مدت میں توسیع کی درخواست دی تھی۔

Comments are closed.