راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ غاصب بھارتی فورسز کے ظلم و ستم سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی مزید مضبوط ہو رہی ہے۔
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ٹویٹر پیغام میں میجر جنرل آصف غفورنے کہا اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر کشمیر 1948 سے حل طلب مسئلہ ہے۔ قابض بھارتی فوج کا دہائیوں پر محیط ظلم وستم کشمیریوں کو نہیں دباسکا۔
Kashmir remains a long pending unresolved issue on UN agenda since 1948. Decades of atrocities by Indian Occupation Forces have failed to suppress ever strengthening legitimate freedom struggle. Determined Kashmiris shall succeed IA.#KashmirSolidarityDay
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) February 5, 2019
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت کے ظلم و ستم سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی مزید مضبوط ہو رہی ہے ۔ پرعزم ہیں کہ کشمیری عوام ان شاء اللہ کامیاب ہوگی۔
Comments are closed.