اثاثہ جات کیس:اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کےلئے کارروائی شروع

نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاری کردیا

اثاثہ جات کیس میں نیب کی جانب سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے کارروائی شروع کردی گئی۔نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔نیب ذرائع کے مطابق عدالت کے حکم پر اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اثاثہ جات میں پراپرٹی اورمختلف بینک اکاونٹس شامل ہیں۔

Comments are closed.