آزاد کشمیر میں ڈی ایم جی آفیسران کے تقرروتبادلے

مانیٹرنگ ڈیسک

آزاد کشمیر(مظفرآباد) حکومت نےآزاد کشمیر میں ڈی ایم جی آفیسران کے تقررو تبادلے کیے ہیں۔مسعود الرحمان کمشنر پونچھ تعینات کردیاگیاہے۔ڈی سی مظفر آبادکی سیٹ عبدالحمید کیانی کے سپرد کردی گئی ہے۔

ندیم جنجوعہ ڈی سی باغ، سردار طاہر محمود ڈی سی سدھنوتی تعینات کردیاگیایے۔سردار طارق ڈی سی جہلم ویلی جبکہ سردار وحید وزیر اعظم کے پی ایس او مقررکیے گئے ہیں۔

عبدالحمید مغل کمشنر پونچھ ڈویژن سپیشل سیکرٹری، مختار حسین ممبربورڈ ریونیو،جبکہ سردار خالد محمود کو سیکٹری ٹیوٹا آزاد کشمیر تعینات کیاگیاہے۔

Comments are closed.