ملک بنانا ری پبلک بن گیا، دنیا کو یہ ظلم دیکھ کر دھچکالگے گا، عمران خان
نوازشریف،مریم نواز اور آصف زرداری کے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہوا، فیئر ٹرائل کے بغیر مثال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان
اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ آسان ہدف کو ٹارگٹ کیاگیاہے۔ فیئر ٹرائل کے بغیر مثال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ نوازشریف،مریم نواز اور آصف زرداری نے اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ نوازشریف،مریم نواز اور آصف زرداری کے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہوا۔
Descending into a banana republic. The civilised world will be shocked at our levels of barbarism. The worst part is an easy target has been chosen to make an example of through torture & without a fair trial. pic.twitter.com/BJve8kv8FN
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 17, 2022
عمران خان نے کہا کہ ملک بنانا ری پبلک بن گیاہے۔ دنیا کو یہ ظلم اور بربریت دیکھ کر دھچکالگے گا۔ آسان ہدف کو ٹارگٹ کیاگیاہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ فیئر ٹرائل کے بغیر مثال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Comments are closed.