راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے فیٹف ایکشن پلانز کی تکمیل ایک بڑی کامیابی ہے۔ جی ایچ کیومیں قائم کورسیل اورقومی کوششوں سےیہ ممکن ہوا۔ کورسیل کی کوششوں سےپاکستان کاسرفخرسےبلند ہواہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے فیٹف ایکشن پلانز کی تکمیل ایک بڑی کامیابی ہے۔ ایکشن پلان پرعمل سےپاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموارہوئی۔
Completion of FATF AML /CFT action plans by Pak is a great achievement. A monumental effort paving way 4 whitelisting. “Core cell @ GHQ which steered the national effort & civil – military team which synergised implementation of action plan made it possible, making Pak proud”COAS
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 17, 2022
آرمی چیف نے کہا کہ جی ایچ کیومیں قائم کورسیل اورقومی کوششوں سےیہ ممکن ہوا۔ سول اورملٹری ٹیم نےایکشن پلان پرمضبوط عمل یقینی بنایا گیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کورسیل کی کوششوں سےپاکستان کاسرفخرسےبلند ہواہے۔
Comments are closed.