کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد : وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گا ، معاہدہ طے ہوگیا، رقم آئندہ چند دنوں میں پاکستان کو مل جائے گی

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ چینی کنسورشیم نے پاکستان کے لئے معاہدہ کر لیا، معاہدے کے تحت کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گا، رقم آئندہ چند دنوں میں پاکستان کو مل جائیے گی، وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ رقم کی فراہمی میں چینی حکومت کے شکر گزار ہیں ،

Comments are closed.