کورونا:اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسکرینگ کا عمل شروع

بارڈ ہیلتھ سروسز کی ہدایت پر انٹرنینشل آرائیول لائونج میں کورونا ٹیسٹنگ شروع کردی گئی،تمام مسافروں کا انٹری پوائنٹ پر ٹمریچر چیک کیا جارہا ہے

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اقدام۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسکرینگ کا عمل شروع کردیا گیا۔بارڈ ہیلتھ سروسز کی ہدایت پر انٹرنینشل آرائیول لائونج میں کورونا ٹیسٹنگ شروع کردی گئی۔

ایئرپورٹ منیجر عدنان خان کے مطابق تمام مسافروں کا انٹری پوائنٹ پر ٹمریچر چیک کیا جارہا ہے۔ضرورت پڑنے پر مشتبہ مسافر کو روک کر کورونا ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔انٹرنینشل آرائیول سمیت ایئرپورٹ کے مختلف حصوں کو ڈی انفیکیش کرنے کے اسپرے بھی کیا جارہا ہے۔ہیلتھ کائونٹر پرعملے کے ساتھ اے ایس ایف اہلکار بھی تعینات ہیں۔تمام مسافروں سے ہیلتھ کائونٹر پر موجود عملے کے ساتھ تعاون کی درخواست ہے۔

Comments are closed.