ڈیرہ اسماعیل خان:دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ،2 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دارا زندہ میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔جس کے نتیجے میں 2 جوان جام شہادت نوش کر گئے۔شہدا میں 33 سالہ نائیک ساجد حسین اور 26 سالہ سپاہی محمد اسرار شامل ہیں،علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کےلئے آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلے میں دو جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں 33 سالہ نائیک ساجد حسین اور 26 سالہ سپاہی محمد اسرار شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دارا زندہ میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔جس کے نتیجے میں 2 جوان جام شہادت نوش کر گئے۔شہدا میں 33 سالہ نائیک ساجد حسین اور 26 سالہ سپاہی محمد اسرار شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کےلئے آپریشن جاری ہے۔
Comments are closed.