پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے مردان کے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے مردان میں ہنگامی لینڈنگ کی۔دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے تخت بھائی کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔

Comments are closed.