عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن دوبارہ جیالے بننے کو تیار

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دوبارہ پیپلزپارٹی کا جیالہ بننے کو تیار ہو گئے ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔ندیم افضل چن کل لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گے اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا

Comments are closed.