اسلام آباد : حکومت نے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی کابینہ سے آج منظوری لی جائے گی
حکومت نے اسلام آباد ایکسپریس وے، کوسٹل ہائی وے اور اسلام میٹرو کو گروی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی ڈی ہوٹلز، جی ٹی روڈ وغیرہ کو بھی گروی رکھا جائے گا، اسلامی سکوک بانڈز جاری کرنے حتمی منظوری آج وفاقی کرے گا وفاقی کابینہ کو سکوک بانڈز جاری کرنے سے متعلق سمری پیش کی جائے گی جس پر وفاقی کابینہ جائزہ لے کر منظوری دے گی
Comments are closed.