ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔
اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئندہ پانچ ہفتوں میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔
اس سے قبل بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔
Comments are closed.