اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ میرے پہلے بیان میں جہاں میں نے 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت کی تھی اسی تناظر میں سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرے پہلے بیان میں جہاں میں نے 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت کی تھی اسی تناظر میں سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کیا ہے۔
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 24, 2023
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اس لیے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان سے راہیں جدا کر لی ہے۔
Comments are closed.