عمران خان بہانہ تھا اپنے کیسز ختم کرانا تھا، شیخ رشید
سندھ میں پیپلز پارٹی وزراکا استقبال جوتوں سے ہورہا ہے۔ نہ باہر سے امداد آئی اور نہ اندر سے پیشرفت ہوئی، شیخ رشید
اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان بہانہ تھا اپنے کیسز ختم کرانا تھا۔ پی ڈی ایم ہی نہیں ن اور پیپلز پارٹی میں رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی۔ پی ڈی ایم ہی نہیں ن اور پیپلز پارٹی میں رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔ جو سیلابی ریلے سے بچ گئے وہ وبائی ریلے میں پھنس گئے۔
لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اوراسےgrillکیا گیا۔PDMہی نہیں ن اورPPPمیں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔جو سیلابی ریلےسےبچ گئےہیں وہ وبائی ریلےمیں پھنس گئے۔سندھ میںPPPکےوزراءکااستقبال جوتوں سےہورہا ہے۔نہ باہرسےامدادآئی،نہ اندرسےپیشرفت ہوئی۔عمران خان بہانہ تھااپنےکیسز ختم کراناتھا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 20, 2022
شیخ رشید نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی وزراکا استقبال جوتوں سے ہورہا ہے۔ نہ باہر سے امداد آئی اور نہ اندر سے پیشرفت ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بہانہ تھا اپنے کیسز ختم کرانا تھا۔
Comments are closed.