اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان نے 13 اگست لاہور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ کارکن 13 اگست کو ہاکی سٹیڈیم پہنچیں۔ فیلمز بچوں بڑوں اور خواتین سب کو جلسے میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں،
عمران خان نے کہا کہ لاہور میں پاکستان کی 75ویں سالگرہ کا جشن منائیں گے، جبکہ پاکستان حقیقی آزادی کے آخری مرحلے میں پہنچ چکا ہے پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر بنا تھا، جو ملک اللہ کے نام سے بنا ہو کسی کے سامنے نہیں جھکے گا، اقبال کے شاہین کی پرواز ہمیشہ بلند ہوتی ہے۔
Comments are closed.