ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اورگیس کے بڑے ذخائر دریافت

ابتدائی طور پر یومیہ 39.12 ملین ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی،یومیہ 1840 بیرل تیل حاصل ہوگا:پٹرولیم ڈویژن

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت۔پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ابتدائی طور پر یومیہ 39.12 ملین ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی۔یومیہ 1840 بیرل تیل حاصل ہوگا۔موجودہ کیلینڈر سال کے دوران تیل اور گیس کی یہ پندرہویں دریافت ہے۔دریافت سے تیل اور گیس کی درآمدات پر انحصار میں کمی واقع ہو گی۔۔

Comments are closed.