خطے میں امن اورترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے،وزیراعظم

عالمی برادری کشمیریوں کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق دلانے میں کردار ادا کرے،بھارت 5 اگست کے اپنے اقدامات کو واپس لے، شہباز شریف کا یوم حق ارادیت کشمیر پرپیغام

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے یوم حق خود ارادیت کشمیرپر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔عالمی برادری کشمیریوں کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق دلانے میں کردار ادا کرے۔بھارت 5 اگست کے اپنے اقدامات کو واپس لے۔

Comments are closed.